Pages

Thursday, May 30, 2019

آسیہ مسیح رہائی کے فیصلے پر احتجاج کے دور ان توڑ پھوڑ کرنیوالے تحریک لبیک کے کارکنوں کوعید سے پہلے بڑا سرپرائز مل گیا

اسلام آباد(این این آئی)آسیہ مسیح رہائی کے فیصلے پر احتجاج کے دور ان توڑ پھوڑ کرنے والے تحریک لبیک کے 28 کارکن بری کر دیئے گئے ۔گزشتہ روز انسداد دہشت گردی عدالت نے 28 ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا ۔ تھانہ شہزاد ٹائون پولیس نے تحریک لبیک کے کارکنان کے خلاف دہشت گردی دفعات کا مقدمہ درج کیا تھا۔

The post آسیہ مسیح رہائی کے فیصلے پر احتجاج کے دور ان توڑ پھوڑ کرنیوالے تحریک لبیک کے کارکنوں کوعید سے پہلے بڑا سرپرائز مل گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...