Pages

Thursday, May 30, 2019

اسدعمر کی پناہ گاہ میں افطاری ، عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر خزانہ اسد عمرنے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔ سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے گزشتہ روز افطاری پشاور موڑ پر واقع پناہ گاہ میں کی۔جس کے بعد ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاکہ پشاور

موڑ پر واقع پناہ گاہ میں افطار کی،شاید عمران خان کا بحیثیت وزیر اعظم یہ بہترین فیصلہ ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان کی موجودگی میں لوگوں نے اپنے مسائل بھی بیان کیے۔اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی طرف گامزن ہے۔

The post اسدعمر کی پناہ گاہ میں افطاری ، عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...