Pages

Saturday, July 27, 2019

جسٹسن ٹروڈو نے پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دیدیا،ایسا اعلان جس کی کسی کوبھی توقع نہ تھی

اوٹاوا(سی پی پی)کینیڈا نے پاکستانی طلبا کے لیے اسٹڈی ویزہ آسان کردیا، اسٹڈی پرمٹ پروگرام میں پہلے چین، بھارت، فلپائن اور ویتنام شامل تھے۔وزیر امیگریشن کا کہنا ہے کہ پاکستانی اسٹوڈنٹس کم مدت میں اسٹڈی پرمٹ حاصل کرسکیں گے، ڈائریکٹ اسٹریم پروگرام کے تحت اسٹڈی ویزہ حاصل کیا جا سکے گا۔

The post جسٹسن ٹروڈو نے پاکستانیوں کو بڑا سرپرائز دیدیا،ایسا اعلان جس کی کسی کوبھی توقع نہ تھی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...