لاہور( این این آئی)اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی ۔ اداکارہ ناہید شبیر کی شادی دو ماہ قبل ہوئی تھی اور شادی کے بعد ان کی پہلی سالگرہ گزشتہ روز منائی گئی جس میں ان کے شوہر اور خاندان کے دیگر افراد نے شرکت کی اورانہیں تحائف پیش کئے ۔
The post اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کے بعد اپنی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment