Pages

Friday, December 27, 2019

شیخ رشید کی ویڈیو میں نے یا صندل خٹک نے نہیں بلکہ کس نے وائرل کی؟حریم شاہ نے سب کچھ بتا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ نےتردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹویٹر پر ان کا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے۔حریم شاہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان میرے لیڈر ہیں،میں ان کو کبھی دھمکی نہیں دے سکتی بلکہ میں تو ان کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرتی ہوں۔حریم شاہ نے مزید کہا کہ شیخ رشید کے ساتھ وائرل ہونے والی ویڈیوز بالکل حقیقت پر مبنی ہیں۔انہوں نے ویڈیو پر صندل خٹک سے بات کی جب کہ آڈیو کال پر مجھ سے بات کی۔

حریم شاہ نے مزید کہا کہ ویڈیو میں نے اور صندل خٹک نے وائرل نہیں کی بلکہ یہ ہماری ایک اور د وست نے وائرل کی،وہ بھی شیخ رشید کے قریب ہیں۔تاہم میں ان دونوں کے تعلق کے بارے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔شیخ رشید نے میری دوست کو ہرٹ کیا۔میری دوست نے غصے میں آکر وہ ویڈیو وائرل کی کیونکہ اس کا اور شیخ رشید کا کوئی پرسنل معاملہ چل رہا تھا،ان کے کسی بات پر اختلافات چل رہے تھے۔عمران خان کو اس معاملے میں نہ گھسیٹا جائے۔

The post شیخ رشید کی ویڈیو میں نے یا صندل خٹک نے نہیں بلکہ کس نے وائرل کی؟حریم شاہ نے سب کچھ بتا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...