کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنمااوررکن سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہاہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو نوٹس لینا چاہیے کہ ان کے اتحادی ان سے مایوس ہو رہے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ
سندھ کے مسائل وزارتوں سے نہیں، بلدیاتی نظام صحیح کرنے سے حل ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ وفاق سے رشتہ توڑنا اور صوبائی حکومت سے وزارتیں لینا تجارت ہے، پیپلز پارٹی فارمولہ دے وزارتیں نہیں، وفاقی حکومت نے وعدے پورے نہیں کیے۔
The post پیپلز پارٹی کی طرف سے وزارتوں کی پیشکش کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمائوں کے تیور بدلنا شروع ہو گئے ، اہم اعلان کر دیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment