اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں آسٹرولوجر سامعہ چوہدری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو دسمبر تک عمران خان کا وقت کافی برا تھا۔24جنوری کے بعد سے نواز شریف بہتر ہوتے نظر آرہے ہیں مریم کے ستارے بہت زیادہ مستحکم ہوتے نظر آرہے ہیں اب وہ اپنے آپ کو منوانے کے قابل ہوجائیں گی۔ہمارے ملک میں دو تین لوگ ہیں جن کا ستارہ بہت مستحکم ہے جن میں شہباز شریف ، عمران خان اور شیخ رشید شامل ہیں ان تینوں افراد کو آپ سیاسی منظر نامے سے آپ کبھی آؤٹ نہیں دیکھیں گے۔مجھے 2020ء کے
چھ ماہ عوام کیلئے کسی قسم کا کوئی ریلیف نظر نہیں آرہااللہ نہ کرے 2020ء میں ہم پر جنگ بھی مسلط کی جاسکتی ہے ا س سال سے اگر یہ جھڑپیں شروع ہوجاتی ہیں تو پھر غزوہ ہند کی تیاری شروع ہوجاتی ہیں ،یکم مئی2020ء تک بہت ساری چیزیں غیر متوقع اور کایہ پلٹ نظر آرہی ہیں،سامعہ خان نے مزید کہا کہ 2020 بہت زیادہ تبدیلیوں کو سال ہے احتساب کا گیم پانچ چھ مہینے سے زیادہ کا نہیں رہ گیااس سال میں پاکستان کو پٹری پر آتے دیکھ رہی ہوں۔عالیہ نذیر نے مزید کہا کہ 2023 سے پہلے الیکشن عمران خان خود کرائیں گے۔
The post 2020 ء تبدیلیوں کاسال قرار،پاکستان کے کن تین سیاستدانوں کا ستارہ مستحکم ہے؟ 2023 سے پہلے الیکشن کون کروائے گا ؟ معروف آسٹرولوجسٹ سامعہ چوہدری نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیئے appeared first on JavedCh.Com.
 

No comments:
Post a Comment