Pages

Saturday, September 26, 2020

مون سون ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل مسلسل کتنی دن بارشیں ہونگی؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

لاہور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے مون سون ہوائوں کے آج شام سے پاکستان میں داخل ہونے اورہفتے سے بدھ تک بالائی پنجاب، کشمیر، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان میں

بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے اتوار سے منگل کے دوران جنوبی پنجاب میں تیز ہوائیں چلنے اور آندھی کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔

The post مون سون ہوائیں آج شام پاکستان میں داخل مسلسل کتنی دن بارشیں ہونگی؟محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...