Pages

Thursday, October 29, 2020

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے

لاہور( این این آئی) شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے249روپے، زندہ برائلرمرغی8روپے اضافے سے 172روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید

ایک روپے اضافے سے166روپے فی درجن رہی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق عید میلاد النبی ۖ پر نیاز کی تقسیم کی وجہ سے طلب میں اضافے کے بعد برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔

The post مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ انڈے بھی مہنگے ہو گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...