Pages

Monday, July 30, 2018

صوبے میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دینا ہے یامرکز میں تحریک انصاف کا؟ ایم کیو ایم نے ہاں ،ناں کے بعد بالاخر حتمی فیصلے کا اعلان کرہی دیا،حیرت انگیزصورتحال

کراچی (این این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ پارٹی نے حکومت میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔فاروق ستار کے مطابق کہ ایم کیو ایم وزیراعظم کے امیدوار کی اس لیے حمایت کررہی ہے تاکہ جمہوریت کی گاڑی

چلتی رہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حالیہ انتخابات میں دھاندلی نہیں، دھاندلا ہوا ہے ۔دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جہانگیر ترین کو فوری کراچی جاکر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی ہدایت کی ہے ۔

The post صوبے میں پیپلزپارٹی کا ساتھ دینا ہے یامرکز میں تحریک انصاف کا؟ ایم کیو ایم نے ہاں ،ناں کے بعد بالاخر حتمی فیصلے کا اعلان کرہی دیا،حیرت انگیزصورتحال appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...