Pages

Thursday, January 31, 2019

سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا شہزادہ محمدبن سلمان پاکستانیوں کو کیا سرپرائز دینگے؟سعودی سفیر نے بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی) سعودی سفیرنواف بن سعید المالکی نے کہاہے کہ سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے، پاکستانی قوم سے خطاب بھی کرینگے ۔ جمعرات کو سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے وزارتِ خارجہ میں اعلیٰ حکام سے ملاقات کی جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

سعودی سفیر نے کہاکہ سعودی ولی عہد 16 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ سعودی ولی عہد دور ہ پاکستان کے دوران پاکستانی قوم سے بھی خطاب کریں گے۔ سعودی سفیر نے کہا کہ ولی عہد کے دورے کے حوالے سے سیکیورٹی انتظامات جاری ہیں۔ سعودی سفیر نے کہاکہ ولی عہد کا دورہ پاکستان دو روزہ ہو گا۔

The post سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا شہزادہ محمدبن سلمان پاکستانیوں کو کیا سرپرائز دینگے؟سعودی سفیر نے بتا دیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...