Pages

Friday, December 27, 2019

2019ء میں شوبز سے وابستہ کئی نامور شخصیات چل بسیں

لاہور(این این آئی)2019ء میں شوبز سے وابستہ کئی نامور شخصیات چل بسیں ۔2019میں رخصت ہونے والوں میں معروف اداکارہ روحی بانوں،ذہین طاہرہ،عابد علی ، اشرف راہی، گلوکارہ شہناز بیگم اوراداکاروکیل فاروقی شامل ہیں ۔دنیاسے رخصت ہونے ان شخصیات نے فن کی دنیامیں کئی دہائیاںگزاریں اوران کا کام آج بھی انکے پرستاروں کے ذہنوں پر نقش ہے ۔

The post 2019ء میں شوبز سے وابستہ کئی نامور شخصیات چل بسیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...