لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے لاہور ہائیکورٹ بار کا دورہ کر کے اپنے کیس میں پیش ہونے والے وکلا ء کا شکریہ ادا کیا ۔ رانا ثنا اللہ کی آمد پرلاہور ہائیکورٹ بار کے صدر حفیظ الرحمان اور
دیگر وکلاء نے ان کا استقبال کیا ۔ رانا ثنا اللہ خان نے اپنے کیس میں پیش ہونے والے وکلاء کا شکریہ ادا کرنے کے لئے حاضر ہوا تھا۔ رانا ثنا اللہ نے ہائیکورٹ با رکے صدر حفیظ الرحمان اور دیگر سینئر وکلاء سے ملاقات بھی کی ۔
The post رانا ثنا اللہ کی ہائیکورٹ بارآمد، عدالت میں کس کا شکریہ ادا کرنے کیلئے حاضر ہوا ہوں ؟ جان کر یقین نہیں آئے گا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment