Pages

Sunday, June 28, 2020

کوروناکے باعث انسانی سرگرمیوں میں کمی اور جنگلی حیات پراہم اثرات مرتب،سائنس دانوں کی تحقیق میں اہم انکشافات

لندن(این این آئی )سائنسدانوں نے لاک ڈائون سے پہلے اور بعد کی جنگلی حیات پر کورونا وائرس کے لاک ڈائون کے اثرات کا مطالعہ شروع کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس جائزے کا مقصد لاک ڈائون سے پہلے اور بعد میں کرہ ارض کی جنگلی اور قدرتی حیات پر انسانی سرگرمیوں کے سست ہوجانے کے اثرات کا مطالعہ کرنا ہے۔برطانیہ کے سائنس دانوں

کی ٹیم کی اِس تحقیق کا مقصد، بقول ان کے عالمی سطح پر انسانی توقف یعنی عارضی طور پر انسانی سرگرمیوں میں سست روی کے اثرات کا مطالعہ کرنا ہے جس کا دیگر مخلوقات کی زندگی پر بھی گہرا اثر پڑ رہا ہے۔اس اثر کی پیمائش ان مختلف طریقوں کا انکشاف کرے گی جن سے ہم اپنے پر ہجوم کرہِ ارض پر سانجھی زندگی بسر کرتے ہیں۔

The post کوروناکے باعث انسانی سرگرمیوں میں کمی اور جنگلی حیات پراہم اثرات مرتب،سائنس دانوں کی تحقیق میں اہم انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...