Pages

Saturday, June 27, 2020

تحریک انصاف سے ناراض رہنماوں کی لائن لگ گئی ،حکومتی اتحاد بکھرنے لگا ، ایک اور رہنما ناراض ، دھماکہ دار اعلان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ایک کر کے حکومتی اتحاد بکھرنے لگا ، اختر مینگل اور شاہ زین بگٹی کے بعد جی ڈی اے رہنما ایاز لطیف پلیجو بھی پی ٹی آئی سے ناراض ہو گئے ، ایک ٹویٹ میں جی ڈی رہنما نے کہا ہے کہ بے نظیر ، مشرف اور زرداری اتحادیوں کےساتھ جڑے رہتے تھے

، نواز شریف نے سندھ کو تو نظرانداز کیا مگر اچکزئی ، فضل الرحمان ، بزنجو کو ہمیشہ ساتھ رکھا ، عمران خان کا روئی دیگر جماعتوں اور اتحادیوں سے ہمیشہ فارمل اور ریزرو رہا ہے ، کوئی وعدہ نبھایا نہ کوئی اختیار دیا ، نتیجہ اب سب کے سامنے آرہا ہے ، ارکان کی اکثریت الگ ہونا چاہتی ہے ۔

The post تحریک انصاف سے ناراض رہنماوں کی لائن لگ گئی ،حکومتی اتحاد بکھرنے لگا ، ایک اور رہنما ناراض ، دھماکہ دار اعلان appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...