Pages

Saturday, September 26, 2020

پتہ نہیں ترجمان پاک فوج کو وضاحت دینے کی ضرورت کیوں پڑی؟ محمد زبیر نے آرمی چیف کیساتھ ملاقاتوں سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر سندھ اورمسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخارکو یہ وضاحت کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی، جب آپ ایک ملاقات میں اتنے گھنٹے بیٹھیں گے تو نواز شریف اور مریم نواز پرتو بات ہو گی۔ میں نے آرمی چیف کو بتایا کہ کہاں میرے لیڈر کے ساتھ

زیادتیاں ہوئی ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں آرمی چیف سے ہونیوالی ملاقاتوں پر وضاحت دیتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ ان ملاقاتوں کو ایسے بڑھا چڑھا کر پیش کرنے کی ضرورت نہیں تھی ۔ جب آپ اتنی طویل بیٹھک کریں گے تو یقینا نواز شریف اور مریم نواز کے ایشوز پر بھی بات ہوگی۔ میں نے آرمی چیف کو بتایا کہ کہاں میرے لیڈر کے ساتھ لیگل کیسز میں زیادتیاں ہوئی ہیں۔

The post پتہ نہیں ترجمان پاک فوج کو وضاحت دینے کی ضرورت کیوں پڑی؟ محمد زبیر نے آرمی چیف کیساتھ ملاقاتوں سے متعلق حقائق قوم کے سامنے رکھ دئیے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...