Pages

Tuesday, October 27, 2020

شہباز شریف کی عدالت پیشی ، دھکم پیل ،نیب کا بس چلے تو میرے ساتھ کیا کرے گا ، شہباز شریف کا حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ن لیگ صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیب کا بس چلے تو پورے پاکستان کے کیسز مجھ پر ڈال دے۔شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پراحتساب عدالت لاہور میں سماعت ہوئی۔نجی ٹی وی اس موقع پر شہباز شریف نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ

اورنج لائن ٹرین ان کا منصوبہ ہے، منصوبے میں قومی خزانے کے اربوں روپے بچائے، اس منصوبے کو چار سال تک جان بوجھ کر روکا گیا۔شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکاروں اور وکلا میں کشیدگی کے باعث عدالت میں دھکم پیل بھی ہوئی۔

The post شہباز شریف کی عدالت پیشی ، دھکم پیل ،نیب کا بس چلے تو میرے ساتھ کیا کرے گا ، شہباز شریف کا حیران کن دعویٰ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...