Pages

Tuesday, December 29, 2020

شیخ محمد بن راشد المکتوم کا ناقابل یقین فیصلہ امارات نے سیاحت کیلئے آئے غیرملکیوں کو خوشخبری سنا دی

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات میں موجود سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع کردی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے

حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے حکم پر کی گئی ہے۔فیصلہ امارات میں موجود سیاحوں کو مشکلات سے بچانے کے لیے کیا گیا۔ واضح رہے کہ دنیا بھر میں متعدد ائیرپورٹس کورونا کی نئی قسم پھیلنے کے خدشے پر بند کردیے گئے ہیں۔

The post شیخ محمد بن راشد المکتوم کا ناقابل یقین فیصلہ امارات نے سیاحت کیلئے آئے غیرملکیوں کو خوشخبری سنا دی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...