لاہور(نیوز ڈیسک )جناح ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ آنے لواحقین کیلئے شیلٹر ہوم قائم کر دیا گیا جس کا وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے افتتاح کیا ۔شیلٹر ہوم میں کرسیاں، قالین ،میٹریس اور کمبل بھی فراہم کیے گئے ہیں جبکہ مخیر حضرات کی جانب سے کھانا بھی فراہم کیا جائے گا۔ پنجا ب حکومت کی جانب سے دیگر سرکاری ہسپتالوں میں بھی شیلٹرز ہوم قائم کئے جائیں گے۔
The post تبدیلی آئی نہیں تبدیلی آگئی۔۔۔ دنیا کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں مریضوں کےلواحقین کیلئےہسپتال میں شیلٹر ہوم قائم کیا ، کیا سہولیات رکھی گئی ہیں؟ پی ٹی آئی حکومت کا شاندار اقدام appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment