Pages

Thursday, February 28, 2019

بھارت نے اپنے گمشدہ پائلٹ ابھے نندن کو پہچان لیا،پاکستان سے کیا درخواست کردی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی پاکستان سے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ ونگ کمانڈر ابھے نندن کی فوری اور بحفاظت رہائی کی درخواست ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ’’انڈین ایئرفورس‘‘ کے تباہ ہونے والے طیارے مگ21 کے پائلٹ کو فوری طور

پر رہا کرے اور اس کی بحفاظت وطن واپسی کو یقینی بنایا جائے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ زیر حراست پائلٹ کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جس میں پائلٹ کی شناخت ونگ کمانڈرابھے نندن بتائی گئی ہے اور اس کا سروس نمبر بتایا گیا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان نے گزشتہ روز بھارت کے 2لڑاکا طیارے مار گرائے تھے ۔

The post بھارت نے اپنے گمشدہ پائلٹ ابھے نندن کو پہچان لیا،پاکستان سے کیا درخواست کردی؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...