Pages

Thursday, February 28, 2019

عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے گرفتار بھارتی پائلٹ کو کل رہا کرنے کا اعلان کردیا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت سے تمام مسائل کا پرامن حل چاہتا ہے ۔جنگ کسی کے مفاد میں نہیں ہے ۔مجھے صبح 3بجے کے قریب بھارتی حملے کا علم ہوا۔

میرا اور آرمی چیف کا رابطہ ہوا ،جس میں یہ طے پایا کہ اگر کوئی شہادت نہیں ہوتی تو وقتی طور پر کوئی کارروائی نہیں کی جائیگی ۔ ہمارے اوپر عوام کا بھی دبائو تھا۔ اس موقع پر میں میڈیا کا شکر گزار ہوں جس نے اس نازک موقع پر ذمہ داری دکھائی ۔ اپنے خطاب کے آخر میں انہوں نے گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان کیا۔

The post عمران خان کا گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو کل رہا کرنے کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...