Pages

Thursday, November 26, 2020

بارشیں برسانے والا اگلاسسٹم پاکستان میںداخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ ماہ دسمبر میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے کا سسٹم دسمبر کے پہلے ہفتے پنجاب میں داخل ہوگا۔ جس کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشیں متوقع ہیں۔

ان بارشوں کی وجہ سے شہر کا درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی جبکہ گزشتہ روز شہر میں ٹھنڈی ہوائوں کے ساتھ ساتھ دھوپ نکلنے سے موسم خوشگوار رہا اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 330 کی شرح پر پہنچ گیا۔

The post بارشیں برسانے والا اگلاسسٹم پاکستان میںداخل ہونے کیلئے تیار،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...