Pages

Saturday, November 28, 2020

نماز جنازہ کی تمام تیاریاں مکمل، سکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت جاتی امرا پہنچا دی گئی۔ شریف میڈیکل سٹی کے فٹ بال گراؤنڈ میں نماز جنازہ کی تیاریاں مکمل ہیں، سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ن لیگ کے ورکر بھی

سکیورٹی کے انتظامات دیکھ رہے ہیں، ن لیگ کی خواتین ورکر نے بھی انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں، فٹ بٹ گراؤنڈ کو چاروں طرف سے بند کیا گیا ہے اور سخت سکیورٹی کے انتظامات کئے گئے ہیں، نماز جنازہ کسی بھی وقت پڑھایا جا سکتاہے۔

The post نماز جنازہ کی تمام تیاریاں مکمل، سکیورٹی کے سخت انتظامات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...