Pages

Sunday, September 30, 2018

پریانکا چو پڑا کا ساتھ ملنا نک جونسن کی خوش قسمتی ہے:گلو کار بران ایڈ مز

ممبئی(شوبز ڈیسک)کینیڈین گلو کار بران ایڈمز نے پریانکا چو پڑا کا ساتھ پا نے پر نک جو نس کو خو ش قسمت قراردے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکار بران ایڈمز کا ایک انٹر ویو کے دوران نک جو نس اور پریانکا چوپڑا کی شادی کے حوالے سے پو چھے گئے سوال پر کہنا تھا کہ پریانکاایک قابل ذکر اور غیر معمولی خاتون ہیں،نک خوش قسمت ہے جسے پریانکا جیسی لڑکی ملی ۔واضح رہے بران ایڈمزاور پریانکا چوپڑا ایک ساتھ کام اور ایک مشہور فاؤنڈیشن کے لیے تعاون بھی کر چکے ہیں۔

The post پریانکا چو پڑا کا ساتھ ملنا نک جونسن کی خوش قسمتی ہے:گلو کار بران ایڈ مز appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...