Pages

Sunday, September 30, 2018

پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا

میلان(سپورٹس ڈیسک)پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیاکہ رونالڈو نے 2009 میں ایک امریکی خاتون کیتھرین میورگا کا ریپ کیا تاہم ان سے عدالت سے باہر تصفیہ ہوگیا تھاجس پر فٹبالر نے خاتون کو 2 لاکھ 87 ہزار پاؤنڈ کی ادائیگی کی تھی۔رونالڈو کے وکیل کرسٹین شیرٹز نے کہاکہ یہ انتہائی غیرذمہ دارانہ رپورٹ اور فٹبالر کی نجی زندگی کو مشکوک بنانے کی کوشش ہے۔

The post پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد کر دیاگیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...