لاہور(این این آئی) قومی احتساب بیور و ( نیب ) نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے حوالہ سے میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے
چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی پیرس میں جائیدا د کا کہیں ذکر نہیں کیا اس حوالے سے نشر ہونیو الی تمام خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں ۔ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ قیاص آرائیوں سے گریز کرے۔
The post چوہدری شجاعت حسین اور سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی پیرس میں جائیدا د ہے یا نہیں؟نیب نے ’’وضاحت‘‘ جاری کردی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment