اسلام آباد (این این آئی) روس نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش ہے۔ایک بیان میں روسی وزارت خارجہ نے کہاکہ لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش ہے۔ روسی وزارتِ خارجہ نے کہاکہ
دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں۔ روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ دونوں ملک سیاسی اور سفارتی طریقے سے مسائل کے حل کی کوشش کریں۔ روسی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ روس دہلی اور اسلام آباد کو دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ہر قسم کی مدد دینے کے لئے تیار ہے۔
The post لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ،روس بھی میدان میں،ہر قسم کی مدد دینے کے لئے تیار ہیں، بڑی پیشکش کردی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment