اسلام آباد(این این آئی) تیار ہو جائیں! ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بارشوں کی نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے۔محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کی
نوید سنا تے ہوئے بتایا کہ بارشوں کا نیا سلسلہ آئندہ ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 19 سے 26 فروری تک بلوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوں گی ، ملک کے پہاڑی علاقوں میں شدید برفباری کا بھی امکان ہے۔
The post تیار ہوجائیں! ملک بھر میں بارشوں کانیا طویل سلسلہ شروع ہونے والا ہے، محکمہ موسمیات نے بڑی پیش گوئی کردی appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment