Pages

Sunday, March 31, 2019

15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( پیر )یکم اپریل کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے 3جبکہ تیسرے انعام میں 1لاکھ85ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

The post 15ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...