کراچی( صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان سے کراچی میں پی ٹی آئی اراکین نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے ہدایت دی کہ صوبائی اور قومی اسمبلی اراکین فون اٹھانے کے پابند ہونگے۔ وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ہدایت دی کہ وہ اراکین کو
اکیلے نہ چھوڑیں۔ پی ٹی آئی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی کے مسائل بہت ہیں، مجھے اندازہ ہے، ایک گلی بنوائینگے دوسری نہیں تو مسائل بڑھیں گے، ہم عوام کے میگا مسئلے حل کروائیں گے، کمیٹی بنائی ہے مسئلے حل ہونگے۔
The post قومی اور صوبائی اراکین اسمبلی کیا چیز اٹھانے کے پابند ہونگے؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment