Pages

Saturday, March 30, 2019

تحریک انصاف کو ووٹ دے کر اپنی زندگی کی بہت بڑی غلطی کرلی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافے کی سفارشات پرعوام کے ہوش ہی اُڑ گئے

لاہور (آن لائن) اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافے کی سفارشات میں لاہور کے عوام کو پریشان کر کے رکھ دیا ہے۔ آن لائن کے ایک سروے کے مطابق مختلف شہری حلقوں نے وفاقی حکومت کو بھیجی گئی سمری میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش

کر کے حکومت کی طرف سے شہریوں پر پٹرول بم گرایا جانا قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دے کر اپنی زندگی کی بہت بڑی غلطی کی تھی۔ اگر انہیں علم ہوتا کہ نیا پاکستان مہنگائی کے سمندر کو کہا جاتا ہے تو وہ پی ٹی آئی کو کبھی ووٹ نہ دیتے۔

The post تحریک انصاف کو ووٹ دے کر اپنی زندگی کی بہت بڑی غلطی کرلی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے بہا اضافے کی سفارشات پرعوام کے ہوش ہی اُڑ گئے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...