Pages

Sunday, March 31, 2019

پاک چین سرحدخنجراب ٹاپ کے راستے کل سے دوبارہ کھول دئیے جائینگے

لاہور(این این آئی )پاک چین سرحدخنجراب ٹاپ کے راستے آج (پیر )سے تجارت اورسفر کیلئے دوبارہ کھول دی جائے گی ۔سرکاری ریڈیو کے مطابق دونوں دوست ملکوں کے درمیان معاہدے کے مطابق شدید برف باری کی وجہ سے سرحد ہرسال یکم دسمبرکو بند کر دی جاتی ہے اور یکم اپریل کو کھلتی ہے ۔

The post پاک چین سرحدخنجراب ٹاپ کے راستے کل سے دوبارہ کھول دئیے جائینگے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...