Pages

Thursday, June 27, 2019

بلاول کے چیمبر میں مساج چیئر کی موجودگی کا انکشاف، جانتے ہیں یہ چیئر بلاول کے بجائے کس کے استعمال کیلئے لائی گئی؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں ایک خصوصی چیمبر دیا گیا ہے حالانکہ وہ لیڈر آف اپوزیشن نہیں ۔بلاول بھٹو کو قومی اسمبلی میں دیا جانے والا چیمبر ایک وفاقی وزیر کے لیول کا ہے۔وہاں بلاول ہوتے ہیں ۔جب کہ آصف زرداری کا

بھی دن کا زیادہ حصہ وہیں پر گزرتا ہے۔ اس چیمبر کی ایک خاص بات یہ ہے کہ یہاں پر مساج چیئر موجود ہے جس پر آصف زرداری بیٹھتے ہیں۔آصف زرداری کو مساج چیئر پر بیٹھنے کی عادت ہے۔لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ یہ مساج چیئر قومی اسمبلی میں کس کے حکم پر پہنچی؟تاریخ میں پہلی بار ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں مساج چیئر پہنچائی گئی ۔

The post بلاول کے چیمبر میں مساج چیئر کی موجودگی کا انکشاف، جانتے ہیں یہ چیئر بلاول کے بجائے کس کے استعمال کیلئے لائی گئی؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...