Pages

Thursday, June 27, 2019

روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کے شمال مغربی حصے میں روسی اور شامی فورسز کے فضائی حملوں میں دو امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حملے میں پانچ دیگر امدادی کارکن زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات شامی حالات پر نظر رکھنے والی

تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتائی ۔ آبزرویٹری کے مطابق وائٹ ہیلمٹ سے تعلق رکھنے والے دونوں امدادی کارکن اس ایمبولینس کو فضائی بمباری کا نشانہ بنانے میں ہلاک ہوئے جو روسی طیاروں نے کی۔ اس حملے میں پانچ دیگر امدادی کارکن زخمی بھی ہوئے۔

The post روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...