Pages

Sunday, October 27, 2019

البغدادی کے خلاف آپریشن میں ہلاک ہونے والے جنگجوئوں کی تصاویر جاری

واشنگٹن(این این آئی)عرب ٹی وی نے شمالی شام میں امریکی اسپیشل فورسز کے ایک آپریشن میں داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے ہلاک ہونے والے ساتھیوں کی تصاویر جاری کردیں ،عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع سے حاصل شدہ تمام تصاویر جنگجوئوں کی ہیں جو اس وقت البغدادی کے ساتھ موجود تھے،واضح رہے کہ بغدادی کو اپنے تین بچوں کے ساتھ شمال مغربی شام میں مارا گیا تھا۔ اس نے خود کش جیکٹ کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔

The post البغدادی کے خلاف آپریشن میں ہلاک ہونے والے جنگجوئوں کی تصاویر جاری appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...