لاہور(آئی این پی) ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث وزیر اعظم عمران خان نے اپنا سعودی عرب کا دورہ منسوخ کردیا، ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دارالحکومت ریاض میں ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
The post ملک میں جاری سیاسی صورتحال ،عمران خان نے خاموشی سے بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment