کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے یوم عاشور کی تعطیلات کے باعث سرکاری ملازمین کے لیے اگست کی پنشن اورتنخواہیں 2 روز پہلے یعنی یکم ستمبر کے بجائے 28 اگست کو جاری کرنے کا اعلان کیاہے۔
The post سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، پنشن اورتنخواہیں جاری کرنے کا اعلان appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment