Pages

Friday, August 31, 2018

چنیوٹ کے نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کو 50فٹ لمبا خط لکھ ڈالا، خط میں کیا لکھا ہے؟جان کر تحریک انصاف والے حیران رہ جائینگے

سرگودھا(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کو کئے گئے وعدے یاد دلانے نوجوان آرٹسٹ نے منفرد طریقہ اختیار کر لیا۔زرائع کے مطابق چنیوٹ کے آرٹسٹ عثمان نے وزیراعظم کے نام پچاس فٹ لمبا کھلاخط لکھ کر انہیں عوام سے کئے گئے وعدے یاد دلانے کی جو کوشش کی اسے عوام نے بھی سراہا ہے

اس کھلا خط میں نوجوان عثمان نے وزیراعظم کو وعدے یاد دلاتے ہوئے ملک کے بنیادی مسائل کا بھی ذکر کیا۔اور امید ظاہر کی ہے کہ وزیراعظم عمران خان ان بنیادی مسائل کو حل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے عوام سے کئے گے وعدے پورے کر کے حقیقی معنوں میں پاکستان کو نیا کر کے دیکھائیں گے۔

The post چنیوٹ کے نوجوان نے وزیراعظم عمران خان کو 50فٹ لمبا خط لکھ ڈالا، خط میں کیا لکھا ہے؟جان کر تحریک انصاف والے حیران رہ جائینگے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...