Pages

Friday, August 31, 2018

صبح سویرے افسوسناک واقعہ ۔۔پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، کتنے جوان شہید ہوئے،جانئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، عملے کا ایک رکن شہید، ترجمان پاک بحریہ نے افسوسناک خبر کی تصدیق۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوا ہے جس میں عملے کا ایک رکن شہید ہو گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی آپریشنل پرواز پر بحیرہ عرب میں موجود تھا کہ حادثہ پیش آیا۔

The post صبح سویرے افسوسناک واقعہ ۔۔پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرہ عرب میں حادثے کا شکار، کتنے جوان شہید ہوئے،جانئے تفصیلات appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...