Pages

Friday, August 31, 2018

شہباز شریف کے دور میں کئے جانیوالے ترقیاتی کام سب کیلئے۔۔ برطانوی ہائی کمشنر اچانک سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ایسی بات کہہ دی کہ عثمان بزدار اور عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ برطانوی ہائی کمشنر نے شہباز شریف کے دور حکومت میں کئے جانے والے ترقیاتی کاموں کی تعریف کرتے

ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے دور کئے جانے والے ترقیاتی و دیگر کام باقی سب کے لئے رول ماڈل ہیں۔میاں شہباز شریف نے شعبہ تعلیم میں ڈیفڈ کے تعاون پر برطانوی حکومت کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مثبت اور تعمیری اپوزیشن کی روایت قائم کریں گے ۔

The post شہباز شریف کے دور میں کئے جانیوالے ترقیاتی کام سب کیلئے۔۔ برطانوی ہائی کمشنر اچانک سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے ایسی بات کہہ دی کہ عثمان بزدار اور عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...