Pages

Friday, August 31, 2018

سونم کپور کی نئی تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ ارجن نے کھری کھری سنا دیں

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں جس پر انہیں اپنے کزن ارجن کپور کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔سونم کپور ان دنوں اپنی نئی فلم کے پراجیکٹ پر کام کر رہی ہیں۔ اس فلم میں ملیالم فلموں کے معروف اداکار دلقیر سلمان اور ان کے چچا سنجے کپور

بھی شامل ہیں۔اس فلم کیلئے اداکارہ نے اپنے ہیئر سٹائل اور کپڑوں میں تبدیلی کی ہے جس کی وجہ سے ان کی شخصیت یکسر تبدیل ہو کر رہ گئی ہے۔ گزشتہ روز ان کی نئی بنائی جانے والی تصاویر ان کی چھوٹی بہن ریحا کپور نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں جس پر ان کے مداحوں کی زیادہ تر تعداد نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔

The post سونم کپور کی نئی تصاویر میں ایسا کیا تھا کہ ارجن نے کھری کھری سنا دیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...