Pages

Friday, August 31, 2018

’’کیا مزہ آئے کہ عمران خان وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان صدر پاکستان ‘‘ اپوزیشن جماعتوں کی پریس کانفرنس میں محمود اچکزئی نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنس پڑے ،مولانا فضل الرحمان کی ہنس ہنس کر کیا حالت ہو گئی ؟

کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں ابھی تک آزادی کے آثار نظر نہیں آرہے، ہماری معیشت، سیاست اور دفاع دبائو کا شکار ہے، ہم پر لازم ہے کہ ہم آزادی کیلئے بہترین پیش رفت کریں، پاکستان میں جموہریت ادارے مستحکم ہونے چاہئیں، امید ہے پیپلز پارٹی اپنا امیدوار دستبردار کرے گی۔ جمعہ کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاکستان کو بنے 70سال سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے، ابھی تک آزادی کے آثار نظر نہیں آرہے، ہماری سیاسی معیشت اور دفاع دبائو کا شکار ہے، ہم پر لازم ہے کہ ہم آزادی کیلئے بہترین پیشرفت کریں، ضرور نہیں کہ ہم اپنی جدوجہد میں کامیاب ہو سکیں، ہمیں اس کیلئے پیش رفت کرنا ہو گی، ہمیں بیرونی ہر قسم کے دبائو سے وطن عظیم کو آزاد کرنا ہے، میں محمود خان اچکزئی اور ان کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ وہ اس مار کے میں ہمارا بہت بڑا سہارا بنے ہوئے ہیں، منصب مل جاتے ہیں منزل ملنا ضروری ہوتی ہے، حزب اختلاف صدارتی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں، پاکستان میں جمہوری ادارے مستحکم ہونے چاہئیں، امید ہے پیپلز پارٹی اپنا امیدوار دستبردار کرے گی۔

The post ’’کیا مزہ آئے کہ عمران خان وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان صدر پاکستان ‘‘ اپوزیشن جماعتوں کی پریس کانفرنس میں محمود اچکزئی نے ایسی بات کہہ دی کہ سب ہنس پڑے ،مولانا فضل الرحمان کی ہنس ہنس کر کیا حالت ہو گئی ؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...