لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا راجن پور کے علاقے کوٹلہ نصیر چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار۔وزیراعلیٰ کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت۔وزیراعلیٰ نے انتظامیہ کو ہدایت کہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔
The post عثمان بزدار کا کوٹلہ نصیر چوک کے قریب ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار appeared first on JavedCh.Com.
loading...

No comments:
Post a Comment