Pages

Wednesday, June 26, 2019

انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دبائواور تنقید کی زد میں آگئی

لندن (این این آئی) انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دبائواور تنقید کی زد میں آگئی۔ برطانیہ کے اخبارات نے فرنٹ پیج پر شکست کی کہانی لکھی اور ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کے مورگن کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔

میڈیا نے مورگن کے کپتانی کے انداز اور ان کے فیصلوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ غلط فیصلوں کی وجہ سے انگلش ٹیم مشکل میں ہے اور اس کے لئے سیمی فائنل مشکل ہوگیا ہے۔اخبارات نے صفحہ اول پر شائع خبر میں مورگن کو ذمے دار قرار دیا جارہا ہے۔

The post انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دبائواور تنقید کی زد میں آگئی appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...