Pages

Tuesday, October 1, 2019

’’2021 تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے‘‘بی جے پی رہنما کا متنازعہ ترین بیان سامنے آگیا‎

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سال 2021کے آخر تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے ۔ بھارتی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بی جی پی رہنما راجیشور سنگھ نے مسلمانوں اور عیسائیوں کیخلاف زہر آلود زبان استعمال کرتے ہوئے کہا

ہےبھارت میں مسلم اور عیسائیوں کو رہنے کا حق بالکل نہیں ہے 2021کے آخر تک انہیں بھارت سے نکال کو ملک کوپاک کر دیں گے۔ بی جی پی رہنما اور آر ایس ایس کے رکن نے اس سے قبل بھی مسلمانوں اور عیسائیوں کیخلاف بیان دے چکے ہیں ۔

The post ’’2021 تک بھارت کو مسلمانوں اور عیسائیوں سے پاک کرالیں گے‘‘بی جے پی رہنما کا متنازعہ ترین بیان سامنے آگیا‎ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...