Pages

Sunday, October 27, 2019

اس ملک میں چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

تہران /نیویارک(این این آئی )انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے چوری کے جرم میں ایک شہری کے ہاتھ کی انگلیاں کاٹنے پر ایرانی حکام کی مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایمنسٹی نے کہاکہ ایران کے شمالی صوبے مازندران کی ایک جیل میں

ایک شہری کی انگلیاں کاٹنا تشدد کی ایک نہایت قبیح صورت ہے۔انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں کے احتجاج کے باوجود ایرانی حکام کا کہنا تھا کہ لوگوں میں جرم کرنے سے ڈر پیدا کرنے کے لیے یہ بہترین طریقہ ہے۔تاہم اس طرح کی سزائوں کی خبریں کم ہی سامنے آتی ہیں۔

The post اس ملک میں چوری کے جرم میں شہری کی انگلیاں کاٹ دی گئیں appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...