Pages

Saturday, August 1, 2020

مطالبہ تسلیم،عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدکی تعطیلات میں ایک دن کا اضافہ کردیا،اب عید قرباں کی چھٹیاں 2 اگست کے بجائے 3 اگست تک ہوں گی،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی

منظوری اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر عید تعطیلات میں ایک روز کا اضافہ کرکے 3 اگست تک بڑھا دی گئی ہیں۔یاد رہے کہ وفاق کی سطح پر چھٹیا ں 2اگست تک ہیں۔

The post مطالبہ تسلیم،عید کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...