Pages

Friday, November 30, 2018

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ3 دسمبر سے شروع ہوگا

دبئی(این این آئی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آخری میچ 3 دسمبر سے دبئی میں شروع ہوگا ٗدونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ 3 دسمبر سے

ابوظہبی میں شروع ہو گا۔ یاد رہے کہ نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان کو 4 رنز سے شکست دی تھی ٗدوسرے میچ میں پاکستان نے شاندار کم بیک کیا اور نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 16 رنز سے شکست دیکر سیریز 1-1 سے برابر کردی تھی۔

The post پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ3 دسمبر سے شروع ہوگا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...