Pages

Friday, November 30, 2018

روس کی کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے پاکستان میں چینی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت ،حربیارمری کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

ماسکو(آئی این پی)روس نے کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے پاکستان میں چینی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت کردی۔جمعرات کو روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ چاخاروا نے پریس بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ روس پاکستان میں

چینی قونصلیٹ پر حملے کی پرزور مذمت کرتا ہے اور ایسے گھناؤننے واقعے کی کوئی وضاحت نہیں دی جاسکتی۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ہربیار مری کی برطانیہ میں سیاسی پناہ کے حوالے سے مزید معلومات کی ضرورت ہے تاکہ اس کا تجزیہ کیا جاسکے۔

The post روس کی کالعدم دہشتگرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے پاکستان میں چینی قونصلیٹ پر حملے کی مذمت ،حربیارمری کے بارے میں بڑا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...