Pages

Friday, November 30, 2018

چیف جسٹس چھا گئے ۔۔ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان کا کس کام میں ہاتھ بٹانے کا اعلان کر دیا،یہ ڈیمز کی تعمیر نہیں بلکہ کونسا کام ہے؟

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک)سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق کیس نمٹا دیا، چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر وفاقی حکومت نے بتایا ٹاسک فورس بنا دی ہے، امریکہ میں ججز کی تربیت کا موثر نظام ہے، میں ریٹائرمنٹ کے بعد خود ڈرافٹ تیار کر کے دوں گا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں عدالتی اصلاحات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ گزشتہ سماعت پر

وفاقی حکومت نے بتایا کہ ٹاسک فورس بنا دی ہے۔ عدالتی معاون نے استدعا کی کہ ٹاسک فورس کی سفارشات آنے دیں، چیف جسٹس نے کہا کہ امریکہ میں ججز کی تربیت کا موثر نظام ہے، مقصد یہ ہے کہ غلطی نہ کریں، میں ریٹائرمنٹ کے بعد خود ڈرافٹ تیار کر کے دوں گا، عدالت نے کہا کہ اصلاحات سے عدالتی نظام میں بہتری آئے گی، سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات سے متعلق کیس نمٹا دیا۔

The post چیف جسٹس چھا گئے ۔۔ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان کا کس کام میں ہاتھ بٹانے کا اعلان کر دیا،یہ ڈیمز کی تعمیر نہیں بلکہ کونسا کام ہے؟ appeared first on JavedCh.Com.



loading...

No comments:

Post a Comment

Important For You

loading...